کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) امیر جماعت اسلامی بلوچستان ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ اگر عدالتیں عوام کو انصاف فراہم نہیں کر رہیں تو اسٹیبلشمنٹ کے سہارے کھڑے ظالم سرداری نظام کو بھی قوم قبول نہیں کرے گی۔ کیاسرداروں اور نوابوں نے بلوچستان کے عوام کو اعلیٰ تعلیمی ادارے،معیاری ہسپتال …



