کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان میں صنعتی ترقی کو فروغ دینے کے لیے پہلی ڈیجیٹل اسٹیل ملز نے کام شروع کر دیا ہے۔کوئٹہ کے ایسٹرن بائی پاس انڈسٹریل زون میں تقریباً 300 اشیاء تیار کرنے والی مختلف صنعتیں قائم ہیں۔ صنعتی زون میں قائم اسٹیل ملز میں خودکار نظام کے تحت یومیہ 500 ٹن سریا …
بلوچستان میں پہلی ڈیجیٹل اسٹیل ملز کا آغاز، مقامی سطح پر روزگار کے مواقع پیدا ہونے کی امید
RELATED ARTICLES



