ریاست پاکستان اور حکومت بلوچستان بلوچ نوجوانوں کو جدید علوم تک رسائی فراہم کرنے کے لیے عملی اقدامات کر رہی ہے، لیکن دوسری جانب فتنہ الہندوستان کی کالعدم تنظیمیں نوجوانوں کو من گھڑت کہانیاں سنا کر اور برین واشنگ کے ذریعے گمراہ کرکے پہاڑوں پر لے جاتی ہیں اور اپنے مذموم مقاصد کے لیے استعمال کرتی ہیں۔
بلوچستان کا مستقبل بندوق نہیں بلکہ قلم ہے
RELATED ARTICLES



