لاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اٹک کے عوام وزیراعلیٰ مریم نواز کی جانب سے ترقیاتی منصوبوں کی تکمیل پر ان کا شکریہ ادا کرنے کے لیے گھروں سے باہر نکل آئے۔
ٹک میں 28 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی منصوبے مکمل، عوام نے مریم نواز سے اظہارِ تشکر کیا، عظمیٰ بخاری
RELATED ARTICLES



