خضدار (قدرت روزنامہ) بلوچستان کے علاقے خضدار میں ملزمان کی فائرنگ سے لیڈی کانسٹیبل سمیت 2 پولیس اہلکار جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کا واقعہ خندوزئی کے علاقے میں پیش آیا، جہاں ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کردی۔ واقعے میں لیڈی کانسٹیبل سمیت 2 پولیس اہلکار جاں بحق جب کہ. ..



