قلعہ سیف اللہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکٹریٹ کے پریس ریلیز میں حالیہ دنوں میں ہونے والی شدید ژالہ باری اور موسلا دھار بارشوں نے ضلع قلعہ سیف اللہ کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر تباہی مچا دی ہے۔ اس قدرتی آفت کے نتیجے میں نہ صرف درجنوں مکانات. ..



