کوئٹہ(قدرت روزنامہ)چیف آف ساراوان نواب محمد اسلم رئیسانی نے مستونگ میں مسلح افراد کے حملے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے محافظ کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔نواب اسلم رئیسانی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا کہ مستونگ میں پیش آنے. ..



