ایرانی پاسداران انقلاب نے دعویٰ کیا ہے کہ آبنائے ہرمز پر چار جہاز روک دیے گئے ہیں۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق پاسداران انقلاب کا دعویٰ ہے کہ چار جہاز کو وارننگ دے کر آگے بڑھنے سے روک دیا گیا ہے۔ آئی آر جی سی کا کہنا ہے کہ جو بھی بحری جہاز غیر منظور



