شواہد سامنے لائے جائیں تو فوری کارروائی ہوگی، نوجوانوں کے حقوق کا مکمل تحفظ کیا جا رہا ہے، اسمبلی میں وضاحت کوئٹہ (ڈیلی قدرت کوئٹہ) بلوچستان اسمبلی کے اجلاس میں محکمہ کھیل میں بھرتیوں کے معاملے پر اراکین اسمبلی نے شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے مبینہ بے ضابطگیوں، اقربا پروری اور دیگر اضلاع کے …



