حیدرآباد (6 ستمبر 2026): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے دعویٰ کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو پیغام ہے ہمارے راستوں میں خندقیں کھودی جا رہی ہیں۔ اسٹریٹ موومنٹ کے حوالے سے حیدرآباد روڈ پر خطاب کرتے ہوئے سہیل آفریدی نے کہا کہ حیدرآباد کے بعد سندھ کے دارالحکومت کراچی کی جانب روانہ



