اسلام آباد: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے ترک وزیر خارجہ حاکان فیدان سے ٹیلیفونک رابطہ کیا، جس میں پاک ترک دوطرفہ تعلقات، دفاعی تعاون اور علاقائی و عالمی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔