وزارت پیٹرولیم نے ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئےگیس کنکشن پر پابندی گھریلو اور کمرشل صارفین دونوں پر ہوگی۔ یاد رہے کہ حکومت نے چند ماہ قبل گیس کے نئے کنکشن پر The post بری خبر ، ملک بھر میں نئے گیس کنکشن پر پابندی کا فیصلہ appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



