کچھ شخصیات، کچھ کردار، کچھ تخلیقات اور کچھ جملے تاریخ بن جاتے ہیں بلکہ کئی بار تاریخ سے بھی بلند تر ہو جاتے ہیں اور ایسا لگتا ہے کہ تاریخ کتابوں سے نکل کر ہمارے سامنے آ کھڑی ہوئی ہے۔