لاہور (آئی این پی): لاہور میں برائلر گوشت، زندہ مرغی اور فارمی انڈوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے، جبکہ اوپن مارکیٹ میں سرکاری نرخنامے سے زائد قیمت پر فروخت کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تفصیلات کے مطابق پرچون سطح پر برائلر The post برائلر گوشت مزید مہنگا appeared first on Pakistan News International – Latest Pakistani News in Urdu.



