67.3 F
Pakistan
Tuesday, April 21, 2026
HomeSportsبجلی کے نظام میں جدیدیت ، سمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار

بجلی کے نظام میں جدیدیت ، سمارٹ میٹرز کی تنصیب لازمی قرار

(24 نیوز )سمارٹ میٹرنگ کے منصوبے کے آغاز سے بجلی کے نظام کی جدیدیت کی جانب اہم پیشرفت سامنے آئی ہے،پاور ڈویژن اور آئی ایف سی کے درمیان ٹرانزیکشن ایڈوائزری سروسز معاہدے کے تحت تقریباً ایک کروڑ کنکشنز پر سمارٹ میٹرز کی تنصیب کا منصوبہ بنایا گیا ہے، جس کیلئے مقامی و غیر ملکی سرمایہ کاری متوقع ہے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments