پاکستان کی دھرتی پر بجلی کے تاروں سے لپٹی تاریکی صرف روشنی کی غیر موجودگی نہیں بلکہ اس نظام کی موت ہے جو غریب عوام کی سسکتی ہوئی روحوں کو روزانہ کی بنیاد پر نوچ رہا ہے لیسکو کے کارندے جب گھروں کی دہلیز پر قدم رکھے بغیر من مانے یونٹس کی کالک پوتتے ہیں تو مہینے کے اختتام پر غریب کسان مزدور اور دکاندار کی جمع پونجی سلیب کی اگلی سیڑھی پر چڑھ کر بھسم. .. ۔
بجلی کا عذاب اور تاریک نظام
RELATED ARTICLES



