ملک بھر میں بجلی کا بحران بڑھ گیا جس سے شہروں اور دیہاتوں میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ بڑھا دیا گیا۔ پاکستان میں بجلی مارکیٹ کے واحد ڈسپیچر نیشنل ٹرانسمیشن اینڈ ڈسپیچ کمپنی ذرائع کے مطابق مجموعی شارٹ فال4 ہزار میگاواٹ سے تجاوز کر گیا۔ متعدد پاور پلانٹس سسٹم سےنکل گئے اور ہائیڈل پیدوار میں بھی



