اسلام آباد (قدرت روزنامہ) تجزیہ کار ارشاد بھٹی کا کہنا ہے کہ آج عمران خان کی سالگرہ کا دن، خان جیل میں مگر پوری سیاست ان کے گرد گھوم رہی۔ ایکس پر اپنے ٹویٹ میں ارشاد بھٹی نے کہا کہ آج 5 اکتوبر، آج عمران خان کی سالگرہ کا دن، بحثیت کرکٹر ورلڈکپ جتوا دیا، …



