73.3 F
Pakistan
Friday, July 31, 2026
HomeBusinessبانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پراپیل منظور ،اعتراضات...

بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پراپیل منظور ،اعتراضات کالعدم

( امانت گشکوری)سپریم کورٹ میں بانی پی ٹی آئی کی ہسپتال منتقلی کی درخواست پر رجسٹرار کے اعتراضات کے خلاف دائر چیمبر اپیل پر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے سماعت کرتے ہوئے اپیل منظور کر لی اور رجسٹرار سپریم کورٹ کے اعتراضات کالعدم قرار دے دیے۔

Read full story on 24 News Digital Urdu

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments