کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن)سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے پاس موجود زرمبادلہ کے ذخائر میں گزشتہ ہفتے 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 17. 03 ارب ڈالر رہ گئے۔