اسلام آباد (قدرت روزنامہ)بانی پی ٹی آئی عمران خان کا پمز اسپتال میں طبی معائنہ کیا گیا۔ آنکھ میں انجیکشن کی پانچویں ڈوز لگا دی گئیں۔ جیل ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی کو گزشتہ رات اڈیالہ جیل سے پمز اسپتال منتقل کیا گیا، پمز اسپتال میں بانی کی متاثرہ آنکھ کا مکمل طبی. ..



