اسلام آباد(عون رضا): انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی کے خلاف تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمے کی سماعت ہوئی، جہاں عدالت نے ان کے جیل ٹرائل کے حوالے سے اہم عندیہ دے دیا۔ سماعت کے دوران انسداد دہشت گردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے ریمارکس دیے کہ



