(24نیوز) این ڈی ایم اے نے ملک بھر میں طوفانِ باد و باراں اور پہاڑوں مین برف باری کا انتباہ جاری کر رکھا ہے لیکن میٹ ڈیپارٹمنٹ نے آج بتایا ہے کہ کم از کم آج رات تو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور میدانی علاقوں میں گرم رہنے کی توقع ہے۔