لاہور(اوصاف نیوز)مون سون بارشوں کا نیا سسٹم پاکستان میں داخل ہو گیا ہے جس کے اثرات کے باعث آج لاہور سمیت پنجاب کے بیشتر اضلاع میں کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور میں دن بھر سورج اور بادلوں کے درمیان آنکھ مچولی جاری رہے
بارش برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں داخل،محکمہ موسمیات کا الرٹ جاری
RELATED ARTICLES



