شدید گرمی کے بعد خیبرپختونخوا، اسلام آباد اور ملک کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا ہے، جبکہ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ بارشوں کا موجودہ سلسلہ 30 جولائی تک جاری رہ سکتا ہے۔ پی ڈی ایم اے نے ممکنہ ہنگامی صورتحال کے پیش نظر متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے The post بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے کا 30 جولائی تک الرٹ، متعلقہ اداروں کو ہائی الرٹ رہنے کی ہدایت appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



