اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پاکستان ریلویز ٹرانسفارمیشن پلان پر پیش رفت کا جائزہ اجلاس منعقد ہوا. اجلاس میں ریلوے کے جاری ترقیاتی منصوبوں، اصلاحات اور بنیادی ڈھانچے کی جدید کاری پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان ریلویز مسافروں اور مال برداری کے لیے سب سے کم لاگت اور The post ایم ایل ون اور تھر کول ریلوے پر پیش رفت کا جائزہ: وزیراعظم کی ریلوے منصوبے تیز کرنے کی ہدایت appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



