ایرانی سپریم لیڈر کے عسکری مشیر جنرل محسن رضائی نے کہا ہے کہ بات چیت اختتام کو پہنچ گئی ہے ٹرمپ کو ایرانی اثاثوں کو غیرمنجمد کرنا ہو گا۔ سی این این سے گفتگو کرتے ہوئے جنرل محسن رضائی نے کہا کہ امریکا کے لیے 24 بلین ڈالر کوئی بڑی رقم نہیں ہے، امریکا ایران



