لاہور(پی ایم این/خالدمحمود) اسلامک ری پبلک آف ایران کے لاہور میں تعینات قونصل جنرل مہران موحٰد فرنے لاہورپریس کلب کا دورہ کیا۔لاہورپریس کلب کے صدر ارشد انصاری ، جنرل سیکرٹری افضال طالب، فنانس سیکرٹری سالک نوازاور ممبر گورننگ باڈی کامران مغل نے معزز مہمان کو کلب آمد پر خوش آمدید کہا۔ ایرانی قونصل جنرل مہران The post ایرانی قونصل جنرل کا لاہورپریس کلب کادورہ،صدرارشد انصاری نےشیلڈ پیش کی appeared first on Pak Media News.



