لاہور (5 جولائی 2026): پی سی بی سلیکشن کمیٹی نے دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے لیے 16 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی سلیکشن کمیٹی کے سربراہ عاقب جاوید نے ممبران مصباح الحق اور اسد شفیق کے ہمراہ پریس



