پاکستان کے اوپنر امام الحق نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ سے قبل بابر اعظم کی انجری کے معاملے پر لب کشائی کردی۔ بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کھیل کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امام الحق نے کہا کہ بابر اعظم کی اپ ڈیٹ تو ڈاکٹر ہی بتائیں



