لاہور (اوصاف نیوز)دورہ ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کیلئے قومی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کا اعلان کردیا گیا،بابراعظم کو قومی ٹیسٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیاگیا ،بابر اعظم نے2020سے2023تک قومی ٹیسٹ ٹیم کی کپتانی کی تھی۔ شاہین شاہ آفریدی اورنعمان علی کوٹیسٹ اسکواڈ سے ڈراپ کر دیا گیا،فاسٹ بولر حسن علی کو ٹیسٹ اسکواڈ سے باہر کر



