لاہور: قومی ٹیم کے سابق کپتان اور سٹار بیٹر بابر اعظم نے ٹیسٹ کرکٹ میں اپنی فارم کی بحالی کے لیے ڈومیسٹک فرسٹ کلاس کرکٹ میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔
بابر اعظم کا ڈومیسٹک کرکٹ میں واپسی کا فیصلہ، فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ میں ایکشن میں ہوں گے
RELATED ARTICLES



