(ویب ڈیسک)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی حکومت کی جانب سے الیکٹرک گاڑیوں کے لیے پالیسی میں تبدیلیوں کے بعد امریکا میں الیکٹرک گاڑیوں اور بیٹریوں کی فیکٹریوں میں سرمایہ کاری کا سلسلہ متاثر ہوا ہے، جبکہ اربوں ڈالر کے منصوبے منسوخ ہونے سے ہزاروں ملازمتیں خطرے میں پڑ گئی ہیں۔
امریکا میں الیکٹرک گاڑیوں کی صنعت کو بڑا دھچکا، اربوں ڈالر کے منصوبے منسوخ
RELATED ARTICLES



