دبئی: آئی سی سی نے ٹیسٹ پلیئرز کی تازہ رینکنگ جاری کردی، جس میں پاکستان کے ٹیسٹ کپتان بابر اعظم کو پانچ درجے تنزلی کا سامنا کرنا پڑا ہے اور وہ 15ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
بابر اعظم ٹاپ 10 سے باہر، سعود شکیل کی آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں 15 درجے ترقی
RELATED ARTICLES



