لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیر بلدیات ابراہیم مراد نے کہا ہے کہ بااختیار شہری حکومتیں کاروبار اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کر سکتی ہیں، ہر ضلع سے کم از کم ایک ارب ڈالر کی برآمدت کےلئے منصوبہ بندی کی جائے۔