29ستمبر2016کا دن تھا جب ہندوستان کے پردھان منتری نریندرامودی نے پنجاب کے شہر بٹھنڈا میں ایک جلسے سے خطاب کیا اور بار بار یہ بات دہرائی کہ پاکستان کو جانے والا پانی ہندوستان کاہے اور وہ یہ پانی پنجاب کے کسانوں کو واپس دلوائے گا۔