امیر عبدالقدیر اعوان نے کہا ہے کہ ایک باعمل مسلمان ختم نبوت کی بہت بڑی شہادت ہوتا ہے اور دنیا اس کے کردار کو رد نہیں کر سکتی۔ جمعۃ المبارک کے موقع پر امیر عبدالقدیر اعوان شیخ سلسلہ نقشبندیہ اویسیہ و سربراہ تنظیم الاخوان پاکستان نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہمارے معاشرے کا بنیادی. ..



