پنڈدادنخان میں صفائی ستھرائی کی مجموعی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر میونسپل سروسز و مینجنگ ڈائریکٹر ستھرا پنجاب ایجنسی جہلم علیزہ ریحان نے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور صفائی کے انتظامات کا تفصیلی معائنہ کیا۔ دورے کے دوران علیزہ ریحان نے مختلف مقامات پر صفائی کی صورتحال، صفائی عملے کی. ..
ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جہلم کا تحصیل پنڈدادنخان کے مختلف علاقوں کا دورہ، صفائی ستھرائی کی صورتحال کا جائزہ لیا
RELATED ARTICLES



