نیویارک: امریکا کی دوا ساز کمپنی نے ایچ آئی وی سے بچاؤ کے لیے ماہانہ ایک گولی تیار کی ہے جس کا نام ایماٹراویئر (Alimatravir)ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کمپنی نے اس نئی دوا کی کم قیمت پر فراہمی کے لیے 129 ترقی پذیر اور کم آمدنی والے ممالک کے لیے سات جنرک



