کوئٹہ کے ایوب سپورٹس کمپلیکس میں دو روزہ بلوچستان ایم ایم اے چیمپئن شپ اور این ایف ٹی فائیو (NFT 5) کوالیفائرز کے سنسنی خیز اور کانٹے دار مقابلے اپنے انجام کو پہنچ گئے۔ لہو گرما دینے والے مقابلے چیمپئن شپ میں صوبے بھر سے آئے باصلاحیت فائٹرز نے حصہ لیا۔ رنگ میں پنجوں، مکوں The post ایوب سپورٹس کمپلیکس کوئٹہ، مکسڈ مارشل آرٹس کے دو روزہ مقابلے اختتام کو پہنچ گئے appeared first on K2 Times | کے ٹو ٹائمز.



