ٹرائی سیریز میں پاکستان نے انگلینڈ کو شکست دے کر سیریز میں مسلسل دوسری کامیابی حاصل کر لی۔ راولپنڈی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے جیت کے تسلسل کو برقرار رکھتے ہوئے سری لنکا کے بعد انگلینڈ کو بھی ہرا دیا۔ انگلینڈ کی ٹیم 303 رنز کے جواب میں 215 رنز پر ڈھیر ہو



