اسلام آباد: این ڈی ایم اے بارشوں کا الرٹ جاری کرتے ہوئے ملک کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث ممکنہ سیلاب، اچانک آنے والے ریلوں، لینڈ سلائیڈنگ اور شہری سیلاب کے خطرات سے خبردار کر دیا ہے۔ متعلقہ اداروں کو الرٹ رہنے اور شہریوں سے احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی اپیل کی گئی
این ڈی ایم اے بارشوں کا الرٹ، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ بڑھ گیا
RELATED ARTICLES



