واشنگٹن (18 جولائی 2026): اردن میں امریکی تنصیبات پر ایرانی حملوں کے نتیجے میں دو امریکی فوجی اہلکار ہلاک جبکہ ایک لاپتا ہوگیا۔ امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) نے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں بتایا کہ 17 جولائی 2026 کو اردن میں امریکی اور اتحادی افواج کی جانب سے ایرانی بیلسٹک میزائل اور ڈرون



