اسلام آباد: وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ صوبوں کے ساتھ این ایف سی سے ہٹ کر اریجمنٹ کی گئی ہے، این ایف سی سے متعلق جو بھی فیصلہ ہوگا مشاورت اور اتفاق رائے سے ہوگا۔ اے آر وائی نیوز کے پروگرام اعتراض ہے میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ صوبوں



