راولپنڈی(قدرت روزنامہ)راولپنڈی کے علاقے اڈیالہ روڈ گلشن آباد میں اینکر پرسن اور پروگرام میزبان ربیعہ احسن کے قتل کا مقدمہ تھانہ صدر بیرونی میں درج کر لیا گیا، پولیس نے مقتولہ کے بھائی خرم احمد کی مدعیت میں قتل کی دفعہ 302 اور پنجاب آرمز ترمیمی آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے نامزد ملزم …



