لاہور (قدرت روزنامہ)ملک کے مختلف شہر آج بھی زہریلی فضا کی لپیٹ میں ہیں،لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں پہلے نمبر پر آگیا جبکہ ملتان ملک کا آلودہ ترین شہر بن گیا۔ لاہور میں آلودگی کی مجموعی شرح 308 ریکارڈکی گئی،گلبرگ میں اے کیو آئی 760 تک جاپہنچا،علامہ اقبال ٹاؤن میں 461 ،برکی روڈ …



