کیلیفورنیا: مائیکروسافٹ نے اپنی ’لنک ٹو ونڈوز‘ ایپ میں نئے فیچرز متعارف کرانے کا آغاز کردیا ہے، جن کی مدد سے صارفین اپنے اینڈرائیڈ فون کے ذریعے دور بیٹھے ونڈوز کمپیوٹر کو شٹ ڈاؤن یا ری سٹارٹ کرسکیں گے۔
اینڈرائیڈ فون سے اب کمپیوٹر بند اور ری سٹارٹ کرنا ممکن
RELATED ARTICLES



