اداکارہ سلونی کی زندگی کی آخری فلم امیر تے غریب 1979ء میں سنیما کے پردے پر پیش کی گئی تھی۔ اس کے بعد سلونی نے فلم انڈسٹری سے تعلق ختم کرلیا۔ لیکن اس وقت تک وہ پاکستانی فلم انڈسٹری میں اردو اور پنجابی فلموں کے ذریعے پہچان بنا چکی تھیں اور بہت مقبول تھیں۔ آج
زہرہ بیگم کا تذکرہ جو فلم بینوں کے لیے “سلونی” تھیں
RELATED ARTICLES



