لاہور: ایم ڈی کیٹ 2026 کل پنجاب کے 15 شہروں میں ہوگا، امتحانی مراکز پر سیکیورٹی کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایم ڈی کیٹ کل پنجاب کے 15 شہروں میں منعقد ہوگا، امتحان کے لیے صوبے بھر میں 31 امتحانی مراکز قائم کیے گئے ہیں، جہاں مجموعی طور پر 19 ہزار



