(24 نیوز)خیرپور کے علاقے گمبٹ میں بی آئی ایس پی مستحقین کی رقوم میں غیر قانونی کٹوتیوں پر ایف آئی اے کرائم سرکل سکھر کی کارروائی، مبینہ طور پر رقوم کاٹنے والے کمیونیکیشن سینٹر پر چھاپہ مارا گیا۔